لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 316روپے فی درجن کی سطح پررہی ۔
اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے25سے30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔