برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کمی ،فارمی انڈے مہنگے 29/01/202329/01/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے498روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے332روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 4روپے اضافے سے293روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related