فارمی انڈے 112

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے273روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں