برائلر گوشت 124

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے638روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے440روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت416روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں