برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ 23/04/202123/04/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت144روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related