برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو کمی 18/07/202418/07/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے256روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related