برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو اضافہ 28/07/202428/07/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 589روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے406روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related