برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی 31/03/202231/03/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 5روپے کمی سے378روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3کمی سے261روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related