برائلر گوشت 178

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلوا ضافہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے328روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں