برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلوا ضافہ 17/10/202117/10/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے328روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related