لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 634روپے،
زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
70