برائلر گوشت 43

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے595روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں