برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے اضافہ 30/06/202430/06/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 396روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 273روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related