برائلر گوشت کی قیمت میں37روپے کلو اضافہ 07/07/202407/07/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 37روپے اضافے سے421روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے اضافے سے290روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related