برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ 21/03/202120/03/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے302روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related