برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلوکمی 07/11/202006/11/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے281روپے، زندہ برائلرمرغی 2روپے کمی سے 194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related