برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ 28/10/202228/10/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے372روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related