برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے 10/06/202510/06/2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے317روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related