برائلر گوشت کی قیمت میں27روپے کلو اضافہ 18/04/202318/04/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے اضافے سے516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 18روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related