برائلر گوشت کی قیمت میں26روپے کلو اضافہ 04/06/202304/06/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت26روپے اضافے سے641روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 17روپے اضافے سے427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related