برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے اضافہ 14/07/202414/07/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے 541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے253روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related