فارمی انڈے 74

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید21روپے کمی سے 548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے275روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں