فارمی انڈے 80

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے432روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت23روپے کمی سے 264روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں