برائلر گوشت 151

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے فی کلو کمی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں