برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی 23/06/202423/06/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت20روپے کمی سے418روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے کمی سے288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related