لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے کمی سے 438روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14روپے کمی سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے262روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اشتہار
85
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








