برائلر گوشت 56

برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے اضافے سے 495روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے اضافے سے342روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 250روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں