فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کمی، فارمی انڈے 10 روپے درجن سستے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے کمی سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت10روپے کمی سے 250روپے درجن رہی۔