برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی 16/04/202316/04/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سے336روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related