برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے فی کلو کمی 14/03/202314/03/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے585روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11روپے کمی سے390روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related