لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 475روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت249روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
71
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل