برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ 19/04/202319/04/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 354روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت259روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related