برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے فی کلو کمی 13/03/202313/03/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 401روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related