برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی 01/07/202501/07/2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سے 432روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related