برائلر گوشت 117

برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 13روپے کمی سے638روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے کمی سے440روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں