برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے 22/03/202322/03/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے235روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related