برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ 03/11/202003/11/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 267روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related