برائلر گوشت کی قیمت 109

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے377روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں