برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی 27/07/202226/07/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے380روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے253روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related