برائلر گوشت 143

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے377روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے238روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں