فارمی انڈے 22

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 320روپے فی درجن کی سطح پررہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں