لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 255روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اشتہار
68
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








