لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے446روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 308 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
اشتہار
80
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








