لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے626روپے،
زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 45روپے کمی سے258روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی ۔
66