برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ 29/06/202529/06/2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے439روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے303روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related