برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے 20/10/202120/10/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت16روپے کمی سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت11روپے کمی سے228روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 164روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related