فارمی انڈے 8

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 461روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 318روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں کئی مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں