برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے 18/05/202118/05/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے422روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے291روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے144روپے فی درجن رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related