برائلر گوشت 240

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں