برائلر گوشت کی قیمت میں مزید6روپے فی کلو اضافہ 04/04/202103/04/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے228روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related